The news is by your side.
Browsing Tag

#pppp

پی ٹی آئی بلے کے نشان سے پھر محروم،سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آبا د(یو این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ آرڈر پر…
Read More...

نواز شریف اور بلاول کے کاغذات منظور، عمران خان کے مسترد

اسلام آباد(یو این آئی)عام انتخابات 2024 ، نواز شریف اور بلاول کے کاغذات منظور، عمران خان کے مسترد کر دیئے گئے الیکشن2024 میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا ہے سابق وزیر…
Read More...

نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی، لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے جبکہ سابق وزیر دفاع چوہدری نثار علی خان اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے حلقہ این اے 130سے محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی…
Read More...

َعام انتخابات:انتخابی بینرز کیلئے ہدایات نامہ جاری

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری کردیں۔ الیکشن کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے بڑے…
Read More...

سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ایبٹ آباد (یو این آئی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ سردار مہتاب احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے سردار مہتاب…
Read More...

پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی چیئرمین کا نام خارج

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے…
Read More...

سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند ہوگئے

راولپنڈی(یو این آئی) سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیئے۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔ کمرہ عدالت میں سابق چیئرمین پی…
Read More...

ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار، بلے کے انتخابی نشان سے محروم

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ائی نے اپنے انتخابات پارٹی ائین کے…
Read More...

آج تک کسی آمر نے ایک بھی دن قید نہیں کاٹی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں چیئرمین اور وائس چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت منظور کرلی ہے،جسٹس اطہر من اللہ نے ضمانت کے تحریک فیصلے میں اضافی نوٹ لکھا ہے۔ اضافی نوٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اورشاہ…
Read More...