پاک فوج کی جانب سے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کے لئے تحفہ
پشاور(یو این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کی طالبات کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے پاک فوج نے کئی عرصے سے بند کمپیوٹر لیب مکمل طور پر فعال کردی۔
میران شاہ کی طالبات کو پچھلے کچھ عرصے سے بجلی کی عدم…
Read More...
Read More...