The news is by your side.
Browsing Tag

#showbiz

مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

سئیول(یو این آئی) مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داو¿د کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داو¿د کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے…
Read More...

مردوں کے ساتھ ڈانس :مقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا

لندن(یو این آئی)ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ…
Read More...

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل

کراچی(یو این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ 5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی…
Read More...

کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان

دبئی(یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ میری کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کی عمر نکل گئی ہے۔ سلمان خان نے دبئی میں رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کرکٹ کھیلنے کا ٹائم چلا گیا ہے۔ اگر میں کرکٹ…
Read More...

ثنا جاوید کی شعیب ملک کیساتھ نئی تصاویر وائرل

اسلام آباد(یو این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ان دنوں ثنا جاوید اور شعیب ملک پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں مصروف ہیں، ثنا پی ایس ایل…
Read More...

’ڈان3‘ کو شوبز کیریئر کا سب سے بڑا معاوضہ ملے گا؟

ممبئی(یو این آئی) بالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر ’ڈان3‘ کیلئے اداکارہ کیارا ایڈوانی کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو فلم کیلئے 13 کروڑ کا معاوضہ ملے گا یہ اور ان کے شوبز کیریئر کی کسی بھی فلم کا سب سے بڑا…
Read More...

سابق مس انڈیا خطرناک بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں

نئی دہلی (یو این آئی)مس انڈیا تریپورہ 2017ء ’رنکی چکما‘28 برس کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنکی چکما پچھلے دو برس سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں اور رواں ماہ 22 فروری کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں…
Read More...

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

لاہور (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ'…
Read More...

رابی پیرزادہ دوبارہ دلہن بن گئیں؟؟؟؟

لاہور(یواین آئی)میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی کچھ…
Read More...

عائزہ خان ڈرامے کے سیٹ پر جلنے سے بال بال بچ گئیں

لاہور(یو این آئی)اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سوشل میڈیا پرعائزہ خان نے ڈرامے کی شوٹنگ کے مناظر کی ویڈیو شیئر کر دی جس میں انہیں جلتے ہوئے قالین کا ٹکڑا پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ جیسے ہی…
Read More...