The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی،عمران خان،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا اعلان

اسلام آباد(نیو ز رپورٹر) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان ،عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کااعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیس سپریم کورٹ بھیجا جائیگا…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ: صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت، جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دے دی اور پولیس کو جعمرات تک گرفتاری سے روک دیا اور کہا ہے کہ اگر اس دوران صنم جاوید نے ایک لفظ بھی بولا تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی۔صنم جاوید کے والد نے…
Read More...

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صنم جاوید کو رہائی کے بعد ایک بار پھر پولیس نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔صنم جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق نے ایکس پراپنی پوسٹ میں صنم…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک

پنسلوانیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتارکرلیا گیا

لاہور(نیوز رپورٹر) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پولیس نے جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں گرفتار ڈال دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گردی کےسب سے بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا، انوسٹی گیشن پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس…
Read More...

بجلی کا ایک یونٹ 48.84 روپے ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی ایک اور نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدت کیس میں بری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نیب کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کو…
Read More...

ایک اور ریلیف:عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے…
Read More...

تحریک لبیک مارچ : فیض آباد پر رینجرز اورمظاہرین آمنے سامنے ،آنسو گیس شیل ،واٹر کینن اور قیدی وینیں…

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مہنگائی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے الاقصی مارچ کیا گیا ،تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے اسلام آباد میں ممکنہ داخلے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ،اسلام آبا پولیس اور…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن(نیوز رپورٹر) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو ریاستی ملکیتی اداروں کے انتظامی امور بہتر کرنا ہوں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے قرض پروگرام کی…
Read More...