The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

بلوچستان میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے لیویز تھانہ بوستان دفعدار کی مدعیت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی، خاتون رہنما شاندانہ گلزار، حلیم عادل شیخ سمیت…
Read More...

بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں ہے۔مفتی اعظم سعودی عرب اور سینئر کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے بیان میں کہا کہ کسی کے لیے بھی بغیر اجازت حج پر…
Read More...

ہتک عزت قانون: صحافتی تنظیموں کا حکومت اور اتحادی جماعتوں کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں منظور ہونے والے ہتک عزت قانون کے خلاف تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے اور سرکاری تقریبا، اسمبلی اجلاسوں سمیت بجٹ کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہتک…
Read More...

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکلیں گے اور پھر آپ داستانوں میں بھی نہیں ملیں گے۔ سوات میں تحریک انصاف کے جلسے سے…
Read More...

بھارتی مداحوں نے فاسٹ باﺅلر شاہین کو گھیر لیا

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نیویارک میں بھارتی شائقین نے گھیر لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی ہوٹل کے باہر انڈین فینز کے درمیان موجود…
Read More...

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

مری(وقائع نگار) صدر ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی سینیٹرز کو ایوان میں عوام کے مسائل کی بھرپور نشاندہی…
Read More...

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق…
Read More...

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ سیاسی حریف اور…
Read More...

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں آج ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا آغاز ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29…
Read More...

پی ٹی آئی قیادت نے میری توہین اور بے توقیری کی، شیر افضل مروت

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے بے توقیری اور توہین کر کے مجھے سائیڈ لائن کردیا، عمران خان کے ملاقات کا دل چاہتا ہے مگر انکار سے ڈرتا ہوں۔پارلیمنٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…
Read More...