خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی) سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد شمالی وزیر ستان میں مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…
Read More...
Read More...