The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی) سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد شمالی وزیر ستان میں مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…
Read More...

نئے آئی جی اسلام آباد پولیس نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،آئی جی اسلام آباد کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔…
Read More...

پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے کی توثیق کردی گئی پاک ایران تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے آٹھ شعبہ جات میں…
Read More...

ضمنی الیکشن ،حکمران اتحاد نے میدان مارلیا،کارکنوں کا جشن

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)ملک بھر میں ضمنی الیکشن میں حکمران اتحاد نے میدان مار لیا۔کارکنوں نے جشن منایا ۔ابتدائی نتائج کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی دو نشستوں سمیت پنجاب…
Read More...

نیشنل پریس کلب کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس،رمضان فیملی فیسٹیول اور سپورٹس گالہ کے کامیاب انعقاد پر…

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نیشنل پریس کلب کی ایگزیکٹو وگورننگ باڈی کا اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کی نظامت کے فرائض سیکرٹری نیشنل پریس کلب نیئر علی نے سرانجام دیئے، تلاوت کلام پاک کے بعد حال ہی میں وفات پانے والے…
Read More...

آرآئی یو جے کے وفد کی صحافی رانا طلال کی والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(۔ ار آئی یو جے ) کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں وفد نے سنیر صحافی رانا احمد طلال کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی وفد میں راولپنڈی…
Read More...

پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز

لاہور( یو این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ…
Read More...

ملک میں ضمنی انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

لاہور(یو این آئی) ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی۔ الیکشن والے…
Read More...

عنوان: ایرانی حملہ اور پابندیوں کے خدشات

ایران کے اسرائیل پر حملے نے بین الاقوامی طور پر دنیا کو حیران تو کردیا ۔ اسکےبعد سے امریکہ اور یورپی یونین ایران پر نئی پابندیاں لگانے پر غور کر رہے ہیں۔امریکہ کی سیکرٹری خزانہ جینٹ یلن نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ وہ ’اگلے چند دنوں‘ میں اس…
Read More...

وقت آگیا !آپ کا بیان قانون کی بالادستی یا کھوکھلی بیان بازی،عمران خان کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط لکھا ہے جس میں سول سپریمیسی اور آئین کی بالادستی پر زوردیاگیا ہے بانی پی ٹی آئی نے خط میں نوازشریف کی توشہ خانہ سے گاڑی کے معاملہ نیب…
Read More...