The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

190 ملین پاونڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق…
Read More...

جسٹس بابر ستار کوایک سال بعد چیزیں یاد آرہی ہیں،آئندہ پگڑی اچھالی تو فٹبال بنا دیں گے ،فیصل واوڈا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ چھٹی کے دن جسٹس بابر ستار کی جانب سے…
Read More...

400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(وقائع نگار) پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے ساتھ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے، راکٹ سسٹم لانچ کرنے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ترین نیوی گیشن سسٹم،…
Read More...

گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ”کے پی کے ہاوس“ آنے پر پابندی

پشاور(خبر نگار) گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاوس آنے پر پابندی لگادی گئی۔وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ”خیبر پختونخوا ہاوس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے، جس میں وزارت توانائی کی جانب سے بجلی…
Read More...

پراپرٹی لیکس آ گئی،عالمی اشرافیہ کی دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں بے نقاب، کئی بڑے پاکستانیوں…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے اپنی نئی تحقیقاتی رپورٹ میں عالمی اشرافیہ کی دبئی میں اربوں ڈالر کی جائیدادوں کی ملکیت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔عالمی اشرافیہ کی دبئی میں موجود جائیداوں…
Read More...

دبئی پراپرٹی لیکس:سیاستدانوں کی اپنی جائیدادوں سے متعلق وضاحتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی پراپرٹی لیکس میں پاکستان کی اہم شخصیات کے نام سامنے آنے کے بعد وضاحتیں آنا شروع ہوگئیں۔دبئی میں غیرملکیوں کی 400 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں سامنے آگئی ہیں۔ جن میں پاکستانیوں نے بھی 11 ارب ڈالرز سے…
Read More...

سکیورٹی سٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کا دھمکی آمیز پیغام ملا ہے، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں دھمکیاں ملنے پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھ دیا۔  جسٹس بابرستار نے خط میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاﺅ،سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے عارضی طور پر روک دیا، فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 مئی کی آئندہ سماعت مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…
Read More...

وزیراعظم کا سٹرٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم جائزہ اجلاس ہوا،…
Read More...