The news is by your side.

اسلام آباد میں ہائیکنگ کے دوران پراسرار طور پر لاپتا طالب علم کی لاش مل گئی،ملکی و غیر ملکی شہریوں…

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںٹریل 5 پر گزشتہ روز لاپتہ 15 سالہ نوجوان طہ کی لاش مل گئی جس کے بعد ملکی وغیر ملکی شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ایس پی سٹی کے مطابق بچے کی نعش کی شناخت ہوگئی بچے کے لواحقین نے نعش…
Read More...

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(کورٹ رپورٹر) لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔حیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے…
Read More...

عمران خان سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(خبرنگار) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال کے علاوہ گزشتہ روز وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والے اجلاس کے دوران آرمی چیف سے ملاقات کا احوال…
Read More...

حماس کا تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹوں سے حملہ

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بار پھر تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹ برسا دیے۔القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے معصوم فلیسطینی شہریوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر ایک بڑا حملہ کیا ہے، راکٹ…
Read More...

آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس نیوز) آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔مہمان ٹیم نحیمیا موٹے کی قیادت میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام نے آسٹریلین ٹیم کا استقبال کیا۔آسٹریلین ٹیم…
Read More...

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل 2024 کا ٹائٹل جیت لیا

نئی دہلی (سپورٹس رپورٹر)کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز حیدرآباد کو شکست دے کر انڈین پریئمیر لیگ ( آئی پی ایل ) 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔چنئی میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے فائنل معرکے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز کو 8 وکٹوں سے شکست دے…
Read More...

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی(شوبز نیوز)پاکستان کے معروف سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ نے بتایا کہ طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔طلعت حسین کی نماز جنازہ مسجد عائشہ ڈیفنس میں ادا کی گئی،…
Read More...

بھارتی اداکارہ ’ یامی گوتم ‘ کے گھر بیٹے کی پیدائش

نئی دہلی (شوبز نیوز)صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یامی گوتم اور اُن کے شوہر ہدایتکار ادتیہ دھر نے 20 مئی کی صبح اپنی…
Read More...

بشام حملے کے تمام کردارگرفتار کرلئے،افغان حکام کی خاموشی مسئلے کا حل نہیں ،معاملے کو اپنے منطقی…

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر حملہ تحریک طالبان پاکستان نے کیا، حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور یہ سارا آپریشن افغانستان سے آپریٹ کیا گیا۔ ،افغان حکام کی…
Read More...

خود کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) بحریہ ٹاو¿ن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ملک ریاض نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ…
Read More...