آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024؛ پاکستان کے تین کھلاڑی شامل
لندن۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر میں جگہ حاصل کر لی، جن میں نوجوان اوپنر صائم ایوب، تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی،…
Read More...
Read More...