The news is by your side.

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع…
Read More...

بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 28 جاں بحق

کوئٹہ(نیوز رپورٹر) بلوچستان میں مسافر بس گہری کھائی میں گر جانے سے خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تربت سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ واشک کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوئی۔ بس گہری کھائی میں گرنے سے 28 افراد…
Read More...

یوم تکبیر جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، پاک فوج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

رواں سال یوم عرفہ کا خطبہ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے رواں سال حج کے خطبے کی ذمہ داری مسجد الحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی کو سونپ دی تھی۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دینی امور کے سربراہ و امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے شاہی منظوری کے بعد…
Read More...

اسلام آباد میں ہائیکنگ کے دوران پراسرار طور پر لاپتا طالب علم کی لاش مل گئی،ملکی و غیر ملکی شہریوں…

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںٹریل 5 پر گزشتہ روز لاپتہ 15 سالہ نوجوان طہ کی لاش مل گئی جس کے بعد ملکی وغیر ملکی شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ایس پی سٹی کے مطابق بچے کی نعش کی شناخت ہوگئی بچے کے لواحقین نے نعش…
Read More...

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(کورٹ رپورٹر) لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔حیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے…
Read More...

عمران خان سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ملاقات ،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(خبرنگار) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال کے علاوہ گزشتہ روز وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والے اجلاس کے دوران آرمی چیف سے ملاقات کا احوال…
Read More...

حماس کا تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹوں سے حملہ

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بار پھر تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹ برسا دیے۔القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے معصوم فلیسطینی شہریوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر ایک بڑا حملہ کیا ہے، راکٹ…
Read More...

آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس نیوز) آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔مہمان ٹیم نحیمیا موٹے کی قیادت میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام نے آسٹریلین ٹیم کا استقبال کیا۔آسٹریلین ٹیم…
Read More...

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل 2024 کا ٹائٹل جیت لیا

نئی دہلی (سپورٹس رپورٹر)کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز حیدرآباد کو شکست دے کر انڈین پریئمیر لیگ ( آئی پی ایل ) 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔چنئی میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے فائنل معرکے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز کو 8 وکٹوں سے شکست دے…
Read More...