چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی مدت ملازمت میں17دن باقی
اسلام آباد۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی، لیکن 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تک وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔
ان کے علاوہ سندھ اور بلوچستان سے تعلق…
Read More...
Read More...