اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا
اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے سینیارٹی کے معاملے پر ایک نیا تنازعہ سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ریپریزنٹیشن بھیج دی ہے۔
عدالتی ذرائع کے مطابق، پانچ ججز نے ایک…
Read More...
Read More...