صرف سائنس اورآرٹس کا آپشن ختم۔میٹرک کے نئے گروپس متعارف
لاہور۔پنجاب میں میٹرک کرنے کے لیے طلبہ کے لیے آئی ٹی اور فیشن ڈیزائننگ سمیت متعدد نئے اختیارات دستیاب ہو گئے ہیں۔
حکومت نے میٹرک کے لیے نئے مضامین متعارف کروا دیے ہیں، جن کا اطلاق رواں سال سے ہوگا۔
آئندہ تعلیمی سال سے طلبہ انفارمیشن…
Read More...
Read More...