چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کے دوران جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی استعمال ہوگی
لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ہائی پروفائل میچز اور غیر ملکی ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 12,564 سیکیورٹی…
Read More...
Read More...