خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں7خوارج جہنم واصل۔
راولپنڈی :خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں7خوارج جہنم واصل کردیئے گئے ۔
آئی ایس پی آر ) سے جاری بیان کے مطابق 8اور9 فروری کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ مدی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پہلی کارروائی کے…
Read More...
Read More...