The news is by your side.

شہباز شریف بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن کا سفر کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل…
Read More...

اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی رہنما اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ڈیل کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں، ان کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور کی انسداد…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.5شدت کا زلزلہ

اسلام آباد۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف ہ ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے…
Read More...

‘دھمال 4’ کا پہلا مرحلہ مکمل، اجے دیوگن نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

معروف کامیڈی فلم سیریز دھمال کی چوتھی قسط کی عکس بندی کا پہلا مرحلہ پایۂ تکمیل تک پہنچ گیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ساتھی فنکاروں اور فلم کی ٹیم کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس پیشرفت کی اطلاع دی۔…
Read More...

جنّت مرزا کو پشاور زلمی کی سوشل میڈیا مہم کا آفیشیل ایمبیسیڈرمقرر کر دیا گیا

اسلام آباد ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم پشاور زلمی نے سوشل میڈیا کی معروف شخصیت جنت مرزا کو اپنی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پشاور زلمی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا، جس کے…
Read More...

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے جاری سیزن میں رائل چیلنجرز بینگلورو کے سابق قائد و مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بینگلور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 24ویں مقابلے میں دہلی کیپیٹلز کے خلاف کھیلتے ہوئے…
Read More...

فرانسیسی صدر میکرون کا فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ

اسرائیل کے قریبی اتحادی اور وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی ساتھی، فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے عندیہ دیا ہے کہ فرانس آئندہ چند ماہ کے دوران فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر سکتا ہے۔ فرانس کے ٹی وی چینل…
Read More...

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ملائیشین ایئر لائن نے کرایوں میں 20 فیصد رعایت دیدی

اسلام آباد ۔ملائیشیا کی معروف سستی ایئر لائن ’ایئر ایشیا ایکس‘ نے پاکستان میں اپنے آپریشنز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس سے پاکستان اور ملائیشیا کے مابین سفری روابط میں اضافہ ہو گا۔ کراچی سے کوالالمپور کے لیے براہ راست پروازیں 30 مئی…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک

اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز نے ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے ایک کامیاب آپریشن میں اہم دہشتگرد حفیظ اللہ عرف کوچوان سمیت دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی 10 اور 11…
Read More...

پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان تعلقات نہایت اہمیت کے حامل ہیں، اور دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے کر ایک دوسرے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، خصوصاً زراعت اور صنعت کے میدان میں۔…
Read More...