The news is by your side.

بھارت کے جارحاںہ اقدامات،سینٹ نے قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظورکر لی۔ 

اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستان نے بھارت کے جارحاںہ اقدامات خطے میں جنگ چھیڑنے کی کوششوں  کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظورکر لی۔  سینیٹ کا اجلاس چیئرمین  یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان…
Read More...

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پشاور زلمی نے 130 رنز کا ہدف…
Read More...

پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ڈھیر کر دیا

اسلام آباد۔پاکستان کے عالمی یوتھ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 16ویں پروفیشنل فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں واقع ورلڈ سائم…
Read More...

مہوش حیات بھی کراچی کی گرمی سے پریشان؛ شوٹنگ کے دوران پسینے پسینے ہوگئیں

کراچی میں ان دنوں سورج اپنے جوبن پر ہے اور سخت گرمی نے عوام کے ساتھ ساتھ شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی بے حال کر رکھا ہے۔ معروف اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات ان دنوں کراچی میں ایک آؤٹ ڈور لوکیشن پر شوٹنگ میں مصروف ہیں،…
Read More...

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

اسلام آباد ۔فوری پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کے نام سے ایک نیا فیچر پیش کیا ہے۔ اس فیچر کی معلومات رواں ماہ کے آغاز میں منظرِ عام پر آ گئی تھیں۔ یہ نیا آپشن پرائیویسی کے حوالے سے ایک اہم پیش…
Read More...

امریکا تمام ٹیرف ختم کرکے تنازع کو بات چیت سے حل کرے؛ چین

بیجنگ۔ٹیرف تنازع میں کمی لانے کے لیے چین نے امریکا کو ایک قابل قبول اور عملی تجویز پیش کر دی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ نے ایک مرتبہ پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور افہام و تفہیم کا راستہ اپنایا…
Read More...

مشترکہ مفادات کونسل میں اتفاق رائے تک نئی نہریں نہیں بنیں گی ، وزیر اعظم

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دریاؤں پر نئی نہروں کی تعمیر کا کام فی الحال روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک مشترکہ مفادات کونسل میں مکمل اتفاق رائے نہیں ہوتا، اس وقت تک نئی نہریں تعمیر نہیں کی جائیں گی۔…
Read More...

بھارتی ناظم الامورکی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش دینے کیساتھ تحریری فیصلوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ پاکستان نے بھارت کو دوٹوک اور تحریری پیغام دیتے ہوئے سفارتی سطح پر اہم فیصلے بھارتی ناظم الامور کے سپرد کر دیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت کی قائم مقام سفارتکار گیتکا سری واستو کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا، جہاں انہیں…
Read More...

بھارت سے مقابلے کیلیے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی کوشش کی، تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدوں پر نظرثانی کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی جارحیت…
Read More...

غیر فلٹر شدہ چین زبردست دلکشی دکھاتا ہے۔

چاؤ شانشن کی طرف سے چین، اپنی وسیع آبادی، وسیع و عریض جغرافیہ، اور ہزاروں سال پرانی تہذیب کے ساتھ ایک وسیع پیمانے کی قوم، سادگی کی درجہ بندی سے انکار کرتا ہے۔ انٹرنیٹ پر اثرانداز ہونے والی دو حالیہ وائرل کہانیاں - ایک بین الاقوامی اور…
Read More...