آرمی چیف کی خاتون پولیس آفیسر سے ملاقات، لاہور واقعے پر شاباش
راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔…
Read More...
Read More...