عثمان خواجہ کی پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری، اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا
کولمبو۔آسٹریلوی اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے پہلی بار ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنا کر کئی اہم ریکارڈ اپنے نام درج کر لیے۔
انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ عثمان خواجہ وہ پہلے آسٹریلوی…
Read More...
Read More...