The news is by your side.

آرمی چیف کی راولپنڈی کے سینٹ کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب میں شرکت

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیتوں کو قومی فخر اور طاقت کا ذریعہ قرار دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، جنرل عاصم منیر…
Read More...

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پ±روقار…
Read More...

مدارس رجسٹریشن کیلئے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ ،صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایک آرڈیننس جاری کریں گے۔ آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان اور صدر آصف زرداری…
Read More...

پی آئی اے کا11واں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ آپریشنل بیڑے میں شامل

اسلام آباد ۔پی ائی اے کے آپریشنل فلیٹ میں تیزی سے اضافہ جاری ،پی آئی اے کے بیڑے میں 11واں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ اپریشنل بیڑے میں شامل کرلیا گیا جہاز کو نئے پینٹ اور کیبن کی تزین و آرائش کے ساتھ ہینگر سے رول آوٹ کیا گیا ،پی…
Read More...

روسی مال بردار جہاز پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم ڈوب گیا

ماسکو۔روس کا مال بردار بحری جہاز 'ارسا میجر' ایک پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا، جس کی تصدیق روسی وزارت خارجہ نے بھی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، حادثے کے وقت جہاز پر 16 عملے کے ارکان موجود تھے، جن میں…
Read More...

باسمتی چاول کے حقوق پاکستان سے واپس لینے کیلیے بھارت یورپی عدالت پہنچ گیا

نئی دہلی ۔بھارت نے باسمتی چاول کو اپنی پراڈکٹ قرار دلوانے اور پاکستان کی شناخت ختم کروانے کے لیے یورپی عدالت میں درخواست جمع کروائی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یورپی یونین نے بھارت کی جانب سے باسمتی چاول کو اپنا ٹریڈ مارک قرار دینے کی…
Read More...

ماریہ واسطی کی ایوارڈ شوز پر شدید تنقید، اداکارہ کو کس بات نے غصہ دلایا؟

لاہور۔معروف پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ایوارڈ شوز میں نامزدگیاں ذاتی پسند اور تعلقات کی بنیاد پر کی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ماریہ واسطی نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ ایوارڈ شوز…
Read More...

امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کر دے تو پاکستان بانی پی ٹی آئی عمران خان کے معاملے پر غور کرنے کے لیے تیار ہوسکتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

جوہری ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے نا گزیر ہے

کراچی: جوہری ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال پاکستان کے توانائی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے بحران پر قابو کرنے کے لیے پائیدار حل کے طور پر نا گزیر ہے۔ یہ خیالات مقررین کی جانب سے منگل کو یہاں منعقدہ…
Read More...

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصویر کی حقیقت نے تہلکہ مچا دیا

نئی دہلی ۔کرکٹر محمد شامی اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جنہوں نے مداحوں میں ہلچل مچا دی۔ ان تصاویر کو دیکھ کر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ شاید دونوں کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور وہ شادی کا…
Read More...