بلوچستان: تلور کا شکار کھیلنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید
کوئٹہ۔بلوچستان کے ضلع کیچ میں تلور کے شکار کے لیے موجود عرب شیوخ کے قافلے پر بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
لیویز کے مطابق یہ واقعہ دشت کھڈان زیریں بک کے علاقے میں پیش آیا، جو…
Read More...
Read More...