پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دیدی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 19 ویں اوور میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
زلمی کی جانب سے محمد…
Read More...
Read More...