وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات،منصوبوں جلد مکمل کرنے پر اتفاق
ریاض(نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب،…
Read More...
Read More...