The news is by your side.

کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی:گیلپ سروے

اسلام آباد (یو این آئی )گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کاروباری طبقے کے اعتماد کی بحالی شروع ہوگئی ہے جس سے گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گیلپ بزنس…
Read More...

پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں پانچ دہشت گردوں کو ہلا ک کر دیا

شمالی وزیر ستان(یو این آئی) سکیورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس کی…
Read More...

ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ( یو این آئی ): چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے،سوشل میڈیا پر ہیجان ، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے…
Read More...

حسن علی کی میچ کے دوران شائقین کے ساتھ ورزش کی ویڈیو

میلبرن(یو این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کے ہمراہ ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کیلئے پہنچے تو شائقین کرکٹ نے انکا استقبال…
Read More...

میچ کے دوران کیمرامین نے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا،ویڈیو دیکھیں

میلبرن(یو این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو…
Read More...

عام انتخابات میں مطلوبہ تعاون فراہم کریں گے ،کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کیے جانے کا اعادہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

ایف بی آر نے نواز شریف ،عمران خان،زرداری کے ٹیکس کلیئر قرار دے دیئے

اسلام آباد( یو این آئی) عام انتخابات 2024،ایف بی آر نے سابق وزیر اعظم نوازشریف، بانی چیئرمین عمران خان ، بلاول بھٹو زرداری ،مریم نواز، شہبازشریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر لیڈران کی ٹیکس سیکرونٹی مکمل کرتے ہوئے سب کو…
Read More...

بھارت میں انسانی اسمگلنگ کا دھندہ عروج پر

نئی دہلی (یو این آئی)بی جے پی کے دور میں شائننگ انڈیا کا نعرہ اب عملی طور پر اسمگلنگ انڈیا بلکہ ہیومن اسمگلنگ انڈیا کی عملی تصویر بن چکا ہے حال ہی میں فرانس میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش کے دوران 300 سے زیادہ بھارتی مسافروں سے بھری چارٹرڈ…
Read More...

بجٹ کی کمی کا شکار سی ڈی اے نے مزید پلاٹ بیچنے کا فیصلہ 

اسلام آبا د(یو این آئی)بجٹ کی کمی کا شکار سی ڈی اے نے مزید پلاٹ بیچنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی ترقیاتی ادارے نے جنوری 2024 میں پلاٹوں کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا گیا۔  پلاٹوں کی نیلامی10 سے 12 جنوری کو ایف نائن پارک گندھارا حال میں ہوگی۔ سی…
Read More...

غربت دوبارہ سر اٹھارہی ہے :ورلڈ بینک نے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا

اسلام آباد(یو این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے موجودہ معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی ترقی کے ادارے میں پیش کی گئی ایک اپنی رپورٹ میں کیاگیا پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے،پاکستان میں غربت دوبارہ سر…
Read More...