The news is by your side.

نواز شریف چاروں چیفس ملاکر بھی الیکشن ہارگئے،عمران خان

راولپنڈی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ نواز شریف چاروںچیفس ملاکر بھی الیکشن ہار گئے ہیں ،9 مئی موجودہ حکومت کی انشورنس پالیسی ہے حکومت جانتی ہے کہ 9 مئی کھلنے کی صورت میں ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہو جائیں گی۔…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ/پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ،پوری ٹیم 172 رنز پر آؤٹ ۔

 راولپنڈی (یو این آئی)راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب…
Read More...

مراسعید کے علی امین گنڈا پورسے رابطوں کا انکشاف

پشاور۔ 9 مئی سے غائب پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، مراد سعید اپنے روپوش ہونے کے باوجود کے پی حکومت اور…
Read More...

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس میں رحم کی درخواست کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کے…
Read More...

بجلی فی یونٹ 6 روپے سستی،حکومت نے پلان آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے فی یونٹ کمی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے اور اسے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800…
Read More...

جیجی اور بیلا حدید کی 60 سالہ والدہ نے منگنی کرلی

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے 60 سال کی عمر میں اپنے پرانے دوست، کاروباری شخصیت جوزف جینگولی سے منگنی کر لی، جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یولینڈا حدید نے ایک…
Read More...

ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ہاکی ٹیم اُدھار ایئر ٹکٹس لیکر چین روانہ

لاہور: چین میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم نے ادھار ائیر ٹکٹس لے کر روانگی اختیار کی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے بتایا کہ ٹیم کو چین میں ہونے…
Read More...

برطانوی اخبار نے عمران خان کو طالبان کا دوست قرار دیدیا

اسلا آباد۔برطانوی اخبار گارجین نےبانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دے دیااور لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے،آکسفورڈچانسلرنامزدگی کی درخواست یونیورسٹی روایات کیخلاف ہے،تفصیل کے مطابق…
Read More...

او آئی سی کا اجلاس،غزہ اور کشمیر کی صورت حال پر اظہارتشویش

اسلام آباد۔اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم ‘آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن’ کا 50 واں وزرائے خارجہ اجلاس کیمرون میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے رواں سال 1446 منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 428کلوگرام سے زائد ہیروئن…

اسلام آباد پولیس نے رواں سال کے دوران 1446 منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 428کلوگرام سے زائد ہیروئن، 344 کلوگرام چرس ،30کلو گرام آئس ،258نشہ اور گولیاں اور 11,920لیٹر شراب برآمدکرلی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد سید مصطفی تنویر نے کہا کہ…
Read More...