گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ”کے پی کے ہاوس“ آنے پر پابندی
پشاور(خبر نگار) گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاوس آنے پر پابندی لگادی گئی۔وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ”خیبر پختونخوا ہاوس“اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی ہے۔
ذرائع کے مطابق…
Read More...
Read More...