پاکستان کے طیب اکرام 8 سالہ مدت کیلئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب
اسلام آباد ۔پاکستان کے طیب اکرام کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے لیے آٹھ سال کی مدت کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
فیڈریشن نے طیب اکرام کی صدارت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور ان کی چار سالہ مدت کو بڑھا کر آٹھ سال…
Read More...
Read More...