The news is by your side.

ایف ڈبلیو او کا قراقرم ہائی وے پرکلیئرنس آپریشن مکمل،ٹریفک بحال،

اسلام آباد( یو این آئی)ایف ڈبلیو او کا قراقرم ہائی وے پر مشکل ترین کلیئرنس آپریشن مکمل ، ٹریفک کی آمد و رفت بحال، آئی ایس پی آر کے مطابق قراقرم ہائی وے پر پھنسے مسافروں اور سیاحوں کیلئے ایف ڈبلیو او نے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہوئے کامیاب…
Read More...

گندم درآمدی سکینڈل نے شہباز کی نئی حکومت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد(خبر نگار)گندم درآمدی سکینڈل نے نئی حکومت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،بیورو کریسی نے وزیر اعظم شہباز شریف کوبھی حقائق سے لاعلم رکھا اور نگران حکومت کے فیصلے کی روشنی میں موجودہ حکومت کے دوران بھی گندم درآمد کرنے کا سلسلہ جاری رہا…
Read More...

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خالصتان تحریک…
Read More...

بات چیت کیلئے تیار ہوں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(نیو ز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا…
Read More...

سرحد پار دہشت گردی،ایران نے بھی افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا،

اسلام آباد ( یو این آئی مانیٹرنگ )ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، واضح رہے کہ 2021 میں افغانستان میں افغان طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے خطے میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا، مختلف دہشتگرد گروہوں جن میں ٹی ٹی…
Read More...

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ چین،چینی بحریہ کے کمانڈر سے ملاقات،

راولپنڈی(یو این آئی رپورٹ) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ سربراہ پاک بحریہ کی چین کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ہو ژونگ منگ سے ملاقات میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی میری…
Read More...

سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے خلاف سینٹورس مال کے مرکزی دفاتر اور اہم دستاویزات پر قبضہ کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر ڈپٹی سکیورٹی انچارج دی سینٹورس مال کرنل…
Read More...

صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی(خبر نگار) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد…
Read More...

ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

 لاہور(سیاسی رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نام کا دنیا میں کوئی خطہ نہیں ہے لیکن اس کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ہم نے قائد اعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ…
Read More...

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں کے ایف سی نے اپنے 100 ریسٹورینٹس عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی فاسٹ فوڈ برانڈ KFC نے ملائیشیا میں فروخت نہایت کم ہونے کی وجہ سے اپنے 100 ریسٹورینٹ…
Read More...