The news is by your side.

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرنے پر اتفاق

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیرداخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جماعت اسلامی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اورلیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت…
Read More...

جسٹس (ر) مظہر عالم کابطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامند ہوگئے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کے لیے ایڈہاک…
Read More...

ملزمہ آمنہ نے بھری عدالت میں خلیل پر نیا الزام عائد کر دیا ،جج بھی حیران

لاہور(شوبز نیوز) ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج نے بھری عدالت میں خلیل الرحمان قمر پر بڑا الزام لگادیا جس پر جج حیران ہوگئے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ملزمہ…
Read More...

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی ایسی وجہ سے بتا دی کہ مداح حیران ہوگئے

لاس اینجلس(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کو شوبز…
Read More...

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکائ بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاءکے لیے ناشتہ کا…
Read More...

جماعت اسلامی کا دھرنا ،جڑواں شہروں سے ہزاروں کارکن گرفتار،پکڑ دھکڑ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے راولپنڈی اور اسلام آباد سے ہزاروں کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ تاحال گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے جماعت اسلامی کے مہنگائی اور عوامی مسائل کے حل کے…
Read More...

بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا نہیں ، حارث روف نے بتادیا

لاہور(سپورٹس نیوز)کرکٹرحارث روف نے بچے کی پیدائش سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے، جبکہ ساتھ ہی ایسی خبروں کو مسترد بھی کر دیا ہے۔ ایکس پر ایک صارف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا، دعوے کے مطابق فاسٹ بالر حارث رو¿ف کے ہاں بچے کی ولادت متوقع ہے۔…
Read More...

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کئے جانے کا امکان ہے پاکستان قرضہ رول اوور کے ساتھ ہی دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا بھی خواہاں ہے۔ پاکستان کو تیل اور…
Read More...

اداکارہ کبریٰ خان کا لاہور سے فرارہونے والی مداح کیلئے خصوصی پیغام

لندن(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ا±ن سے ملاقات کے لیے لاہور سے فرار ہوکر کراچی آنے والی 13 سالہ مداح کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ لاہور کی رہائشی 13 سالہ لائبہ اپنے گھر سے 3 لاکھ روپے لیکر کبریٰ خان سے ملنے…
Read More...

یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش،تصویر وائرل

کینیڈا(شوبز نیوز) پاکستانی نڑاد کینیڈین کامیڈین، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدئش ہوئی ہے۔ اپنے لاکھوں مداحوں کو خوشخبری س±نانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا ر±خ کیا جہاں ا±نہوں نے…
Read More...