The news is by your side.

ہم سب اللہ تعالیٰ اور عوام کی عدالت میں جواب دہ ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف سے نئے وفاقی وزرائ، وزراءمملکت اور مشیروں سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آپ سب کا…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل؛ 9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ

اسلام آباد ۔سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کے لیے وقت دیتے ہوئے سماعت کو غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بھی منسوخ

راولپنڈی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بارش کی نذر ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں طے شدہ گروپ اے کے میچ میں دونوں ٹیموں کو آمنے سامنے آنا تھا، مگر مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ…
Read More...

وفاقی کابینہ میں غیر معمولی، توسیع 12 وفاقی اور 11 وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا،

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر توسیع کر دی گئی، ایک ہی مرحلے میں 23 وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ،نئے وزرا ء کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کی شام ایوانِ صدر میں ہوئی،  صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ان وزراء سے حلف…
Read More...

پاکستان ابوظبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز، انفرااسٹرکچر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد ۔پاکستان اور ابوظہبی کے درمیان بینکنگ، معدنیات، ریلوے اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں اشتراک کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم سے ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل…
Read More...

طالبان حکومت کے نیشنل پروکیورمنٹ کمیشن نے تقریباً 3 بلین افغان (40.8 ملین ڈالر) کے 27 منصوبوں کے…

کابل :طالبان کے اقتصادی دفتر کے مطابق نائب وزیر اعلیٰ عبدالغنی برادر کی سربراہی میں نیشنل پروکیورمنٹ کمیشن نے تقریباً 3 بلین افغان (40.8 ملین ڈالر) کے 27 منصوبوں کے معاہدوں کی منظوری دی ہے۔ طالبان کے ذرائع کے مطابق، یہ منصوبے بنیادی…
Read More...

طالبان انتظامیہ کے ترکمانستان کے ساتھ 7 ملین ڈالر کے تین ریلوے معاہدوں پر دستخط،

کابل: طالبان انتظامیہ کا بڑا اقدام ، ترکمانستان کے ساتھ 7 ملین ڈالر کے تین ریلوے معاہدوں پر دستخط کر ڈالے، عبوری حکومت کے اس اقدام کا مقصد افغانستان کے ریل کے بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینا اور علاقائی تجارتی روابط کو بڑھانا ہے۔ طالبان…
Read More...

رمضان المبارک،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو پشاور میں ہوگا

پشاور۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے…
Read More...

ابوظبی کے ولی عہد وزرا و کاروباری شخصیات کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔  ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، اعلیٰ حکام اور کاروباری شخصیات بھی…
Read More...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔ پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔ 26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے…
Read More...