The news is by your side.

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے؛ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

راولپنڈی ۔پاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل ٹیم اسپرٹ (PATS) مشق 14 سے 18 اپریل 2025 تک خریال گیریژن میں کامیابی سے منعقد ہوئی، جس کا مقصد مختلف ممالک کی افواج کے درمیان پیشہ ورانہ مہارتوں کے تبادلے کو فروغ…
Read More...

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان نے ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور امید کی جارہی ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم ایف اجلاس کے دوران…
Read More...

راولپنڈی:14 سے 18 اپریل 2025 تک کھاریاں گیریژن میں آٹھویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ (PATS) مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، NI(M) نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ 60 گھنٹے طویل گشتی مشق…
Read More...

وزیر خارجہ اسحاق ڈار افغانستان کے دورے پر آج کابل پہنچیں گے،تعلقات میں بحالی کا امکان،

اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلی سطح کا رابطہ بحال، وزیرِ خارجہ و نائب وزیر اعظم  اسحاق ڈار آج اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر کابل کے دورے کے دوران اسحاق ڈار افغان عبوری وزیرِ اعظم سے ملاقات کریں…
Read More...

پی ایس ایل ٹین کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔

 کراچی :پی ایس ایل ٹین کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 175 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 176 رنز کا…
Read More...

وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس,انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سخت…

اسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس, وزیر اعظم نے انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے اور ملک بھر میں بھکاریوں کے خلاف  کریک ڈاؤن  کے علاوہ  ایسے عناصر کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے…
Read More...

ان ڈرائیو(IN DRIVE)کا کرکٹر نسیم شاہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان کے نمبر ایک رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم inDrive نے باضابطہ طور پر پاکستان کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اور پرجوش کرکٹر نسیم شاہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ شراکت داری inDrive کی جاری مہم…
Read More...

“کرکٹرز نے مجھے اپنی نامناسب تصاویر بھیجیں” بھارتی کوچ کی بیٹی کے انکشافات

نئی دہلی ۔نومبر 2024 میں جنس تبدیل کروا کر مرد سے عورت بننے والی سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کی بیٹی، انایا بانگر، نے چند اہم انکشافات کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انایا (پہلے…
Read More...

شادی ہالز،مارکیٹوں کیخلاف تادیبی کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاقی دارالحکومت میں شادی ہالز اور مارکیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی فی الحال نہ کرے۔ جسٹس انعام امین منہاس نے شہری غلام معین الحق گیلانی کی جانب سے…
Read More...

طالبان نے 5 لاکھ امریکی ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے، برطانوی میڈیا کا انکشاف

کابل / لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی افواج کی جانب سے چھوڑے گئے لگ بھگ پانچ لاکھ ہتھیار یا تو دہشت گرد گروپوں کو فروخت کر دیے یا بیرونِ ملک اسمگل کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق،…
Read More...