The news is by your side.

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

واشنگٹن(یو این آئی) امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کے حوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔ ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی…
Read More...

10جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

لندن(یو این آئی) ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 10 جملوں میں درج حروف کو ذہنی طور پر کم وقت میں گن کر بنایا۔اردن کے شہر اربد سے تعلق رکھنے والے 51…
Read More...

امام الحق اور فہیم اشرف کی مہندی کی تقاریب

لاہور(یو این آئی) ٹیسٹ کرکٹر امام الحق اور فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔امام الحق کی شادی ناروے میں مقیم انمول محمود سے لاہور میں ہورہی ہے جبکہ فہیم اشرف کی بارات نارروال جائے گی۔ فہیم اشرف کی مہندی پر ان کے آبائی شہر پھول نگر…
Read More...

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے فیشن بلاگر سے شادی کرلی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سواتی آستھانہ سے شادی کرلی جس کی…
Read More...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امام کعبہ نے پروفیسر ڈاکٹرشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید نے یہاں جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف…
Read More...

فرحت اللہ بابر پارٹی کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی

اسلام آبا د(یو این آئی)فرحت اللہ بابر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چترال کنونشن میں سینئر لیڈر شپ کو اپنے عہدوں سے الگ ہونے کا کہا تھا،بلاول بھٹو…
Read More...

افغان حکومت کا پاکستان سے آنے والوں کو قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(یو این آئی)افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والے شہریوں کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ان کی اپنی ہی زمین ان کے لیے تنگ کردی۔وائس آف امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان حکومت نے اپنے شہریوں پر اپنا سامان ساتھ لانے پر بھی…
Read More...

ڈاکٹر فوزیہ کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں دوبارہ ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(یو این آئی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی دو اور تین دسمبر کو عافیہ صدیقی سے امریکہ میں ملاقات کریں گی، سینیٹر…
Read More...

نگران وزیر اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آبا د(یو این آئی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی ہے جس میں نگران وزرا انیق احمد، مدد علی سندھی، وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی، متعلقہ اعلی حکام اور…
Read More...

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے

راولپنڈی(یو این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین زکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ذکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ذکا اشرف نے شان مسعود،شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی اور…
Read More...