بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم سلیمان گرفتار
اسلام آباد ۔بینک ڈکیتی کیس میں ملوث ڈکیت ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ لوٹی گئی رقم، اسلحہ، ایمونیشن اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا ہے۔
ڈی آئی جی اسلام آباد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...
Read More...