جسٹس (ر) مظہر عالم کابطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامند ہوگئے
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کے لیے ایڈہاک…
Read More...
Read More...