The news is by your side.

مطلوب دہشت گرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

کوئٹہ۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد رہنما شمبین، جسے شہک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) میں…
Read More...

مریم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کا چیک، ہنڈا سوک گاڑی تحفہ کردی

میاں چنوں—وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک اور ایک گاڑی تحفے میں دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کے قریبی گاؤں میں اولمپئن ارشد ندیم کے…
Read More...

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی منتیں کرتے رہے،خواجہ آصف

اسلام آباد۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے بیان دیا ہے کہ فیض حمید آخری لمحے تک فوج کا سربراہ بننے کے لیے کوششیں اور منتیں کرتے رہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید فوج کے…
Read More...

آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد—سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13 ڈالر 57 سینٹ مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ…
Read More...

عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے تعلقات کی کہانی

اسلام آباد — لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پاکستان کی تاریخ میں آئی ایس آئی کے سب سے بااثر اور طاقتور سربراہان میں شمار ہوتے ہیں۔ آئی ایس آئی کے ڈی جی بننے سے پہلے وہ اسی ایجنسی میں ڈی جی سی کے اہم اور نمایاں…
Read More...

عمران خان دل سے بہت اچھے انسان ہیں،اداکارہ ریشم

لاہور۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریشم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تعریف میں خوب کلمات کہے۔ ریشم احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ ہمیں یہ خبر ملی…
Read More...

پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے پاک فوج کی جانب سے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج…
Read More...

لاوہ پک چکا ، تیلی لگانے کی ضرورت، سب کچھ تباہ ہو جائے گا،عمران خان

راولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو سٹریٹ موومنٹ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم انتظار کر رہی ہے لاوا پک چکا ہے صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں…
Read More...

دوسروں کی زندگیاں بچانے والا کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

اسلام آباد— معروف کوہ پیما مراد سد پارہ، جنہوں نے بلند ترین چوٹی “براڈ پیک” سر کی تھی، شدید چوٹوں کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ان کی لاش جاپانی بیس کیمپ تک پہنچا دی گئی ہے، جہاں انھیں پہاڑ سے گرنے والے پتھر کی…
Read More...

بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد

راولپنڈی۔ 9 مئی سے متعلق بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے مقدمات میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے 7 دن کا وقت…
Read More...