The news is by your side.

امریکی صدارتی انتخابات میں پاکستانی اداکارہ ریما نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

نیو یارک ۔ماضی کی معروف فلمی اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ کیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ ریما نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ…
Read More...

روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہ

واشنگٹن۔امریکا کے خفیہ ادارے ایف بی آئی نے چوکنا رہنے کے لیے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں سب سے بڑا خطرہ روس ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور سائبر سیکیورٹی اینڈ…
Read More...

حج پالیسی 2025 کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد۔حج پالیسی 2025 کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے تحت حج اخراجات 10لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوں گے جبکہ قربانی کی رقم 55 ہزار روپے حج اخراجات پیکج کے علاوہ دینا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق حج پالیسی کے تحت عازمین کو…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

واشنگٹن۔امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل…
Read More...

وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔  ایران، کے وزیر خارجہ گزشتہ شب دو…
Read More...

امریکی صدارتی الیکشن، پہلا نتیجہ آگیا

نیو یارک۔امریکی صدارتی الیکشن میں ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی دہائی سے رات گئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپشائر کے چھوٹے سے قصبے میں ڈکسوائل نوچ میں ووٹرز کی تعداد صرف 6 ہے جن…
Read More...

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا…
Read More...

تحریک انصاف کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مل گئی

اسلام آباد۔تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کے مزید چارقائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مل گئی۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا سمیت چار اراکین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے متفقہ چیئرمین منتخب ہوگئے ۔چیف وہپ پی ٹی…
Read More...

کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا۔ ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر…
Read More...

پاکستانی نوجوان دنیاکے منظرنامے کو منفردشکل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیاربنانے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہے،نوجوانوں کو بااختیاربناناوقت کا تقاضاہے،پاکستانی نوجوان دنیاکے منظرنامے کو منفردشکل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ نیشنل…
Read More...