The news is by your side.

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی مدت دو سال کے لیے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے توانائی کے قرضے کی مدت بڑھانے کی درخواست کر چکا ہے۔ یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے…
Read More...

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن۔حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے معاہدے کو مسترد کرنے کے بعد امریکا نے قطر سے حماس کے رہنماؤں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا نے دوحا کو واضح طور پر بتایا ہے کہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی دہشتگردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں، وزیر اطلاعات

لاہور۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے دہشت گردوں کو واپس لایا، اور آج وہی عناصر ہمارے خلاف حملے کر رہے ہیں۔ مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ علامہ اقبال…
Read More...

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صوابی میں ہونے والے بڑے پارٹی جرگے اور جلسے کے معاملے میں پنجاب حکومت سرگرم ہوگئی۔ راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جلسے، جلوس، ریلی اور تمام قسم کے…
Read More...

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ۔ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس…
Read More...

بھارت نےچیمپیئنزٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا،بھارتی میڈیا کا دعوی

اسلام آباد۔ پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
Read More...

پاکستان نے کینگروز کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

ایڈیلیڈ ۔پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کینگروز کے 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے پاکستان کو 137 رنز کا…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدی

لندن۔چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کو جواب دینے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں آئی سی سی حکام اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان
Read More...

مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ،اہم ملاقاتیں ہوں گی

لندن۔جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10 روز تک قیام کریں گے۔اہم شخصیات کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوں گی ۔ جے یو آئی کے سربراہ کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، جہاں…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ہونے والی او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے  وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ…
Read More...