آئی ایم ایف :نئے سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ پنشن سکیم تیار
اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور کرلی ،نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی پنشن کی بجائے رضاکارانہ پنشن اسکیم دی جائے گی۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کیلئے نئی رضاکارانہ پنشن…
Read More...
Read More...