فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل، زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔
چھ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔…
Read More...
Read More...