The news is by your side.

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی

ابو ظہبی(وقائع نگار) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات ہوئی، وزیرِ اعظم نے متحدہ عرب…
Read More...

عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاو¿ں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ،29 مئی کو سنایاجائیگا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاو¿ں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…
Read More...

جسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث ان کی آج کی تمام کازلسٹ منسوخ ہوگئی جس میں جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر…
Read More...

فضل الرحمن نے حکومت مخالف تحریک کیلئے پی ٹی آئی سے گارنٹی مانگ لی

 اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگتے کی تصدیق کردی جبکہ انہوں نے مذاکرات کے حوالے سے سوال کیا کہ بات چیت وزیراعظم، صدر…
Read More...

دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ، کانگریشنل ریسرچ…

نئی دہلی (مانیٹرنگ رپورٹ)دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تاریخ بہت طویل ہے ، یہاں اقلیتیں بالخصوص مسلمان بھارتی حکومت کے مظالم کا شکار ہیں، بھارت مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، جب…
Read More...

بھارت میں سوشل میڈیا پر انتشار اور انتہاپسندی انتہا کو پہنچ گئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ رپورٹ)بھارت میں سوشل میڈیا پر انتشار اور انتہاپسندی انتہا کو پہنچ گئی ، بھارت کے حالیہ انتخابات میں امید کے برعکس نتائج آنے پر مودی سرکار کا مسلم مخالف بیانیہ شدت اختیار کرگیا ، ہندوتوا نظریے کو پروان چڑھانے اور انتخابات…
Read More...

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ اسرائیل نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے وزیراعظم…
Read More...

سینیٹ میں ججز پر کڑی تنقید، فیصل واوڈا توہینِ عدالت نوٹس کا معاملہ سیکرٹریٹ کو ارسال

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) سینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات عائد کردیے۔قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم بعدازاں سینیٹر شیری رحمان نے ایوان…
Read More...

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام آباد میں حملہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق رؤف حسن پر ستارہ مارکیٹ میں خواجہ سراؤں نے تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ حملے کے…
Read More...

فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) سینیٹر فیصل واؤڈا نے ’پراکسی‘ کے ریمارکس پر سینیٹ میں جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرادی اور کہا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کے ہر لفظ پر قائم ہوں، ججز کے مس کنڈکٹ پر بات کرنا میرا حق ہے اور اگر یہ…
Read More...