The news is by your side.

شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(بزنس رپورٹر) حکومت نے شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی مشروط اجازت دے دی، مالکان چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گے، ایکس ملز چینی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، کاشت کاروں کو تمام ادائیگیاں کی جائیں گی۔وفاقی وزیر…
Read More...

کھلاڑی ایک دوسرے سے بات تک نہیں کرتے ،ان کو گھر بھیج دیں،وسیم اکرم پھٹ پڑے

لاہو( سپورٹس رپورٹر)سابق پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ ’ٹیم میں ایسے کھلاڑی ہیں جو ایک دوسرے…
Read More...

وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مبارک باد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔یہ مبارک باد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاو¿نٹ کے ذریعے دی۔اپنے ٹویٹ میں…
Read More...

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارت نے پاکستان کے منہ سے جیت چھین لی

نیویارک(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 120…
Read More...

نریندرمودی نے تیسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نریندرمودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جہاں ان کے ساتھ اتحادی حکومت کے 72 وزرا نے بھی حلف اٹھایا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صدارتی محل راشٹراپتی بھاون میں منعقدہ تقریب میں…
Read More...

لکی مروت، سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید

راولپنڈی(خبرنگار)لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت پاک فوج 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دیسی ساختہ بارودی…
Read More...

سابق وفاقی وزیر اسد عمر طبیعت ناسازی پر کراچی کے نجی ہسپتال منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبعیت ناساز ہوگئی اور اچانک طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو…
Read More...

پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں

راولپنڈی(خبر نگار)ریڈیوپاکستان اورپاکستان ٹیلی ویژن کی نیوز کاسٹر تسکین ظفر آج راولپنڈی میں مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئیں۔1957 میں راولپنڈی میں پیدا ہونے والی تسکین ظفر کئی دہائیوں تک نشریاتی اداروں سے وابستہ رہیں۔وہ 1980 میں اناؤنسر کی…
Read More...

بلوچستان میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے لیویز تھانہ بوستان دفعدار کی مدعیت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی، خاتون رہنما شاندانہ گلزار، حلیم عادل شیخ سمیت…
Read More...

انوشکا شرما کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل، مداح جذباتی

نیو یارک(شوبز نیوز) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔اس وقت ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے نیویارک میں موجود ہیں جہاں اُن کے ہمراہ…
Read More...