The news is by your side.

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76…
Read More...

ضلع کرم میں دھماکے کے باعث 19 افراد زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔ڈی پی او کرم نثار مہمند کے مطابق تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ دھماکا بارودی…
Read More...

ٹی 20 ورلڈ کپ :بھارت دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

بارباڈوس(سپورٹس رپورٹر) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔جنوبی افریقی ٹیم بھارت کے 177 رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی اور 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کیس: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے فل کورٹ کے رکن جسٹس اطہرمن اللہ نے اپنا نوٹ جاری کیا ہے اور قرار دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا گیا اور بادی النظر…
Read More...

پارٹی میں دھڑے بندی،فارورڈ بلاک،عمران خان نے نوٹس لے لیا،سخت کارروائی کا عندیہ

اسلا م آباد(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فاروڈ بلاک والے اراکین کے نام مانگ لیے ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فاورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ارکان کے…
Read More...

ُبجٹ میں عوام کی چیخیں کیوں نہیں نکلیں:آئی ایم ایف نے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں مزیداضافے کا مطالبہ…

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بجٹ میںپاکستانی عوام کی چیخیں نہ نکلنے پر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں معیشت…
Read More...

شہباز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات کا امکان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آئندہ ہفتے ملاقات کا امکان ہے ،شہباز شریف آئندہ ہفتے قازقستان کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں پر وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ، اس موقع…
Read More...

فنانس ترمیمی بل 2024 توثیق کیلئے صدر مملکت کو بھجوادیاگیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کیلئے صدر آصف علی زرداری کو بھجوادیاگیا،بل اور متعلقہ دستاویزات اور اضافی اخراجات سے متعلق دستاویز پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ہیں، صدرمملکت کی طرف سے کسی بھی وقت بل کی توثیق کا…
Read More...

حکومت بجلی بلوں پر ظالمانہ اضافہ فوری واپس لے، اجمل بلوچ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی بلوں پر ظالمانہ اضافہ فوری واپس لے،آئی پی پیز کمپنیاں حکومتی بڑوں کی ہیں، آئی پی پیز کوڈالروں میں48ہزار میگا واٹ کی ادائیگیاں ہورہی ہیںجبکہ ہماری ضرور ت…
Read More...

فنانس بل قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

 اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی،شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ…
Read More...