The news is by your side.

جاپان میں شدید گرمی سے کراچی سے تعلق رکھنے والا پاکستانی جاں بحق

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں جاری شدید گرمی اور لو لگنے سے ایک پاکستانی شاکر احمد انتقال کرگئے ، ٹوکیو سمیت مختلف شہروںمیں انتہا کی گرمی ہے اور سیکڑوں افراد بیمار ہوگئے ہیں ، بوڑھے ، خواتین اور بچوں کو باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔…
Read More...

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے میں کون رکاوٹ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ امور خارجہ کمیٹی نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی نامکمل تفصیلات پیش کرنے پر بھی کمیٹی نے اظہار برہمی کیا ہے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ہوا،سینیٹر انوار الحق…
Read More...

اس کو کرکٹ کا کچھ پتہ نہیں، شاہد آفریدی نے محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک بار پھر محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ انہیں کرکٹ کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ،وزارت داخلہ رکھیں یا چیئرمین پی سی بی بن جائیں ،دونوں میں سے ایک کا چناﺅ کریں گے شاہد آفریدی کا کہنا…
Read More...

روٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی،تینوں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہزار رنز بنا ڈالے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روٹ نے 87 رنز اسکور…
Read More...

پاکستان نے فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لئے۔ ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے 21-28 جولائی 2024 کو ایران کے شہر اصفہان میں منعقدہ 54 ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3…
Read More...

چیف جسٹس کے خلاف فتویٰ پر ریاست پوری طرح ایکشن لے گی،خواجہ آصف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کافی عرصے سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ ریاست کسی کو قتل کے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہﺅے کہا کہ ایک گروہ کی جانب سے…
Read More...

آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی…
Read More...

چیف جسٹس کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کرنے پر مقدمہ درج

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ…
Read More...

دنیا کی امیر ترین خاتون سامنے آگئی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین موجودہ شخصیات کی سرفہرست ارب پتی ایلون مسک، جیف بیزوز اور مکیش امبانی سمیت دیگر امیر ترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیاد امیر ترین خاتون سامنے آگئی چین پر 618 سے 907 عیسوی تک حکمرانی کرنے والا…
Read More...

سچی پیشگوئیاں کرنے والی نجومی نے امریکہ کے نئے صدر کا نام بتا دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کی درست پیشگوئی کرنے والی 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ نے صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کامیاب ہونے والے امیدوار کا نام بھی بتادیا۔ یہ ایمی ٹرپ ہی…
Read More...