The news is by your side.

’’کراچی تا لاہور 13 منٹ میں‘‘چین کا سپرسونک ہوائی جہاز

لاہور۔چین کی کمپنی اسپیس ٹرانسپورٹیشن نے اپنے سپرسونک مسافر بردار ہوائی جہاز "ینشنگ" (Yunxing) کا کامیاب تجربہ کر لیا، جو ہوابازی کے میدان میں ایک بڑا سنگ میل ہے۔ یہ جدید طیارہ 3045 میل فی گھنٹہ کی حیرت انگیز رفتار (ماخ 4) پر سفر کرنے کی…
Read More...

رہا ہونے والی اسرائیلی یرغمالی خواتین کا حماس کے حسن سلوک سے متعلق بیان سامنے آگیا

تل ابیب ۔حماس کی قید سے رہا ہونے والی تین اسرائیلی خواتین نے اسرائیل پہنچنے کے بعد اپنی قید کے تجربات بیان کیے، جن سے اسرائیلی میڈیا کو حیرانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرائیلی میڈیا، جو ہمیشہ سے حماس کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرتا رہا ہے، ان…
Read More...

2 امریکی قیدیوں کے بدلے کیلیفورنیا کی جیل سے رہائی پانے والا طالبان

کابل۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جیل سے 16 سال بعد ایک افغان طالبان رکن کو رہا کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجو خان محمد کو 2006 میں مشرقی افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا اور 2007 میں انہیں امریکا کے حوالے کیا گیا۔…
Read More...

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا

لندن۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض حاصل کرنے کے لیے تمام شرائط طے کر لی ہیں، جس سے ملک کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کی ایک اہم پیشرفت ممکن ہو سکے گی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے…
Read More...

سیف علی خان کو ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو 35 ہزار انعام

نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو نقد انعام سے نوازا گیا ہے۔ 16 جنوری کو رات تقریباً 3 بجے ممبئی کے باندرا علاقے میں واقع سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی،…
Read More...

ملک ریاض کے دبئی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری منی لانڈرنگ کے زمرے میں آئےگی، نیب کا انتباہ

اسلام آباد ۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کے دبئی میں شروع کیے گئے نئے منصوبے میں سرمایہ کاری غیر قانونی اور منی لانڈرنگ کے زمرے میں آ سکتی ہے، کیونکہ ان کے خلاف فراڈ اور دھوکہ…
Read More...

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف دبئی اور عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاریاں

اسلا آباد۔ایڈووکیٹ محمود اختر نقوی نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف دبئی اور عالمی عدالت میں مقدمہ درج کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ریاض ہر حکومت کے سربراہ کو نوازتے ہیں، جس کے بدلے وہ کھربوں روپے کی زمینوں کو مفت میں…
Read More...

بحریہ ٹاؤن پشاور: زمینی بے ضابطگیوں پر ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج

پشاور۔بحریہ ٹاؤن پشاور کی زمین خریداری میں بے ضابطگیوں پر معروف پراپرٹی ٹائیکون اور بزنس مین ملک ریاض اور ان کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر گزشتہ رات تھانہ متھرا میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) متھرا کی…
Read More...

پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیاروں کی سعودی عرب تک براہ راست اڑان، فضا میں ہی ری فیولنگ

راولپنڈی ۔پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے کثیر الملکی فضائی جنگی مشقوں “اسپیئرز آف وکٹری 2025” میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ طیاروں نے اپنے ہوم بیس سے براہ راست سعودی عرب کا سفر کیا اور دوران پرواز ایئر ٹو ایئر ایندھن…
Read More...

قتل و غارت کرنے والے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے عناصر صرف بلوچستان کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں اور ان کے عزائم کو ہر حال میں ناکام بنایا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم…
Read More...