معروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق
پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر معروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئیں، جن کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
خاتون ٹک ٹاکر کی موت پر مختلف خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے، تاہم پولیس نے جائے وقوعہ…
Read More...
Read More...