بجلی4روپے95پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد۔کراچی کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ کمی کے لیے نیپرا کو درخواست دائر کر دی ہے۔
نیپرا اتھارٹی کل کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گی، اور منظوری کی صورت میں…
Read More...
Read More...