The news is by your side.

ہم کوئی ڈاکہ تسلیم نہیں کرتے اور ڈاکہ ڈالنے والوں کو مجرم سمجھتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

کراچی (یو این آئی) یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ملک بھر میں الیکشن کے نتائج کو مسترد کر دیا تھا، جو موقف ہم نے اختیار کیا وقت کے ساتھ سامنے آنے والے شواہد ہمارے موقف کی تائید کر رہے ہیں۔ 2024 کے الیکشن نے 2018 کے انتخابات کی…
Read More...

نو منتخب وزیر اعظم کا 2سال سے کم سزا کے قید یوں کی رہائی کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف مسلسل دوسری باری اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے 2سال سے کم سزا کے قیدی ،بچوں اور عورتوں کی رہائی اور سانحہ 9 مئی کے جرم میں ملوث نہ ہونے والوں کیخلاف…
Read More...

شہباز شریف201 ووٹ لیکر دوسری بار وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد(یو این آئی)اتحادی جماعتوں کے نامزدکردہ امیدوار شہباز شریف 201 ووٹ لیکر وزیرا عظم پاکستان بن گئے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل اور ن لیگی اراکین…
Read More...

مجلس شوری پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس9 مارچ کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی)مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کرلیا گیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کیا،مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس 9 مارچ کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں…
Read More...

یو سف رضا گیلانی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ،سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں انکے وکلاءکی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں،یوسف رضا گیلانی 14 مارچ…
Read More...

سابق مس انڈیا خطرناک بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں

نئی دہلی (یو این آئی)مس انڈیا تریپورہ 2017ء ’رنکی چکما‘28 برس کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنکی چکما پچھلے دو برس سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں اور رواں ماہ 22 فروری کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں…
Read More...

دبنگ خاتون پولیس افسر شہربانونقوی کی شادی کی تصاویر وائرل

لاہور(یو این آئی)دبنگ خاتون پولیس افسر شہربانونقوی کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔اچھرہ میں نوجوان لڑکی کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی شہربانو نقوی کی ہمت اور پیشہ وارانہ مہارت کے چرچے اس وقت سوشل میڈیا پر ہیں اورصارفین انہیں بے حد سراہ رہے…
Read More...

ہفتہ کو ہونیوالے دونوں میچز بارش کے سبب منسوخ

راولپنڈی(یو این آئی) پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ہونے والے دونوں میچز بارش کی نذر ہوگئے۔ پہلے روز شیڈول کے مطابق دونوں میچز بارش کی وجہ سے نہ ہوسکے۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ پشاور زلمی اور لاہور…
Read More...

بھارت کا جوہری صلاحیت کےحامل میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ

نئی دہلی(یو این آئی)بھارت نے اپنی بحریہ کے لیے 2 ارب 36 کروڑ ڈالر کی لاگت سے جوہری صلاحیت کے حامل ’’برہموس سپرسونگ کروز‘‘ میزائلوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی وزارت دفاع نے براہموس میزائلوں…
Read More...

وزیر اعظم پاکستان کون؟شہباز شریف اورعمر ایوب میں مقابلہ آج

اسلام آباد(یو این آئی)وزیر اعظم پاکستان کیلئے اتحادی جماعتوں کے نامزدہ کردہ امیدوارشہباز شریف اور اپوزیشن کے عمر ایوب خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے،ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پر سنی اتحاد کونسل…
Read More...