سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، آج مزید مہنگا ہوگیا
کراچی(یو این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
مقامی صرافہ…
Read More...
Read More...