دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ’’تاجر دوست‘‘ ایپ تیار
اسلام آباد(یو این آئی) ایف بی آر نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم فائنل کرلی، اسکیم کے تحت الیکشن سے قبل تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر نے اسکیم پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کی رجسٹریشن کی غرض…
Read More...
Read More...